مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25211
باب: جو لوگ تریاق کو ناپسند سمجھتے ہیں
من كره الترياق
حدیث نمبر: 25211
٢٥٢١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد أنه كرهه -يعني- الترياق.مولانا محمد اویس سرور
امام محمد بن سیرین تریاق کو ناپسند خیال کرتے تھے۔