مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24970

باب: جو لوگ علاج کو ناپسند سمجھتے ہیں (ان کے دلائل)

من كره الطب ولم يره

حدیث نمبر: 24970
٢٤٩٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن عبد اللَّه بن الوليد عن (عبيد) (١) بن الحسن عن (ابن) (٢) (معقل) (٣) أنه كره الدواء الخبيث الذي إذا علق قتل صاحبه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن معقل کے بارے میں روایت ہے کہ وہ ایسی خبیث دوائی (کے استعمال) کو ناپسند سمجھتے تھے کہ جب وہ آدمی کے اندر جم جائے تو اس کو مار ڈالے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [أ، ط]: (أبي).
(٣) في [ح، ط، هـ]: (مغفل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 24970
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23892»