مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25131

باب: مریض کے بارے میں، کس چیز سے دم کیا جائے اور کس سے تعویذ دیا جائے

في المريض ما يرقى به وما يعوذ به؟

حدیث نمبر: 25131
٢٥١٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن يحيى بن أبي (حية) (١) عن عبد العزيز بن رفيع عن عبد اللَّه بن أبي الحسين عن عمر بن الخطاب أن ⦗١٦١⦘ رسول اللَّه ﷺ قال: "نزل (ملكان، فجلس) (٢) أحدهما عند رأسي والآخر عند رجلي، فقال: الذي عند رجلي (للذي) (٣) عند رأسي: ما به؟ قال: حمى شديدة، قال: عوّذه، قال: فما نفث ولا نفخ، (فقال) (٤): بسم اللَّه أرقيك واللَّه يشفيك، خذها فلتهنئك" (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر بن خطاب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” دو فرشتے نیچے آئے اور ان میں سے ایک میرے سر کے پاس بیٹھ گیا اور دوسرا میرے پاؤں کے پاس بیٹھ گیا، جو فرشتہ میرے پاؤں کے پاس بیٹھا ہوا تھا، اس نے میرے سر کی طرف بیٹھے ہوئے فرشتے سے پوچھا اس آدمی کو کیا ہوا ہے ؟ اس نے جواب دیا، سخت بخار ہے، پہلے نے کہا، اس کو دم کرو۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں، اس نے نہ تھتکارا اور نہ پھونک ماری۔ چناچہ اس نے کہا، اللہ کے نام سے میں آپ کو دم کرتا ہوں اور اللہ ہی آپ کو شفا دے گا، یہ دم لو اور تمہیں مبارک ہو۔ “

حواشی
(١) في [هـ]: (حبة).
(٢) في [هـ]: (مجلس ملكان).
(٣) في [ح]: (للذين).
(٤) في [جـ]: (فقال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25131
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف منقطع , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف منقطع؛ يحيى بن أبي حية ضعيف، وعبد اللَّه بن أبي الحسن لا يروي عن عمر، أخرجه الطبراني في الدعاء (١٠٩٣)، وابن السني في عمل اليوم والليلة (٥٦٩)، والقزويني في التدوين ٤/ ٨٥.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف منقطع؛ يحيى بن أبي حية ضعيف، وعبد اللَّه بن أبي الحسن لا يروي عن عمر . ، ترقيم محمد عوامة: 24051»