مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25262
باب: لومڑی کے گوشت کے ذریعہ علاج کرنے کے بیان میں
في الثعلب يتداوى بلحمه
حدیث نمبر: 25262
٢٥٢٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: حدثنا همام عن الحسن قال: الثعلب من السباع.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ لومڑی کا شمار درندوں میں ہوتا ہے۔