مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25017

باب: دھاگے اور تعویذات باندھنے (اور لٹکانے) کے بارے میں (روایات)

في تعليق (التمائم) والرقى

حدیث نمبر: 25017
٢٥٠١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن سعيد بن جبير قال: من قطع تميمة عن إنسان كان كعدل رقبة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے ۔ کہتے ہیں کہ جس آدمی نے کسی انسان سے تعویذ کو توڑا تو یہ (ثواب میں) ایک غلام کی آزادی کے برابر ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25017
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23939»