مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25015

باب: دھاگے اور تعویذات باندھنے (اور لٹکانے) کے بارے میں (روایات)

في تعليق (التمائم) والرقى

حدیث نمبر: 25015
٢٥٠١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون التمائم والرقى و (النُشَر) (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم سے روایت ہے ۔ کہتے ہیں کہ (پہلے) اہل علم تعویذات ، دم جھاڑ اور نشرہ (جادو وغیرہ کے علاج کے عمل) کو پسند نہیں کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (الشر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25015
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23937»