مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25083

باب: جن لوگوں نے بچھو اور زہر کے تعویذ میں اجازت دی ہے (ان کے دلائل)

(في رقية العقرب والحمة) من رخص فيها؟

حدیث نمبر: 25083
٢٥٠٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (علي) (١) بن مسهر عن (عبيد اللَّه) (٢) عن نافع عن ابن عمر أنه استرقى من العقرب (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے بچھو کے (ڈسنے پر) دم کروایا تھا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ز، ط].
(٢) في [ز]: (عبد اللَّه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25083
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24004»