مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25249

باب: عقیقہ کے خون کے ذریعہ سر کی مالش کرنا

في دم العقيقة يطلى (به) الرأس

حدیث نمبر: 25249
٢٥٢٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن ومحمد أنهما كانا يكرهان أن يطلى رأس الصبي من دم العقيقة.
مولانا محمد اویس سرور

حسن اور محمد کے بارے میں روایت ہے کہ یہ دونوں اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ بچہ کا سر، عقیقہ کے خون سے مالش کیا جائے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25249
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25848، ترقيم محمد عوامة: 24167»