مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25086
باب: پہلو کے پھوڑے کے تعویذ کی اجازت دینے والے حضرات
من رخص في رقية النملة
حدیث نمبر: 25086
٢٥٠٨٦ - قال: أبو (بشر) (١) -يعني إسماعيل بن علية-: فقلت لمحمد: ما رقيتها؟ قال: رقية النملة.مولانا محمد اویس سرور
ابو بشر یعنی اسماعیل بن علیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد سے پوچھا، ان کا دم کون سا تھا ؟ محمد نے جواب دیا، پہلو کے پھوڑے کا دم تھا۔
حواشی
(١) في [ط]: (لبشر).