مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25055
باب: کسی کو پلانے کے لئے قرآن مجید لکھنے کے جواز کے بیان میں (احادیث)
في الرخصة في القرآن يكتب لمن يسقاه
حدیث نمبر: 25055
٢٥٠٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) قال: (حدثنا) (٢) حجاج قال: أخبرني من رأى سعيد بن جبير يكتب التعويذ لمن أتاه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حجاج کہتے ہیں کہ مجھ سے اس آدمی نے بیان کیا جس نے حضرت سعید بن جبیر کو دیکھا تھا کہ جو ان کے پاس (بغرض تعویذ) آتا وہ اس کے لئے تعویذ لکھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (هشام).
(٢) في [جـ]: (أخبرنا)، وفي [ز]: (أنبأنا).