مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25056
باب: کسی کو پلانے کے لئے قرآن مجید لکھنے کے جواز کے بیان میں (احادیث)
في الرخصة في القرآن يكتب لمن يسقاه
حدیث نمبر: 25056
٢٥٠٥٦ - قال حجاج: وسألت عطاء فقال: ما سمعنا (كراهيته) (١) إلا من قبلكم (٢) أهل العراق.مولانا محمد اویس سرور
حجاج کہتے ہیں۔ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا : تو انہوں نے جواباً ارشاد فرمایا : اے اہل عراق ! ہم نے تو تمہارے علاوہ کسی سے اس کا ناپسند ہونا نہیں سُنا۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (بكراهته)، وفي [ز]: (بكراهيته).
(٢) في [هـ]: زيادة (من).