مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24973

باب: جو لوگ علاج کو ناپسند سمجھتے ہیں (ان کے دلائل)

من كره الطب ولم يره

حدیث نمبر: 24973
٢٤٩٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد أنه كان يكره (السكر بانا) (١).
مولانا محمد اویس سرور

محمد کے بارے میں روایت ہے کہ وہ سکربانا (کھجور کے عرق) کو ناپسند کرتے تھے۔

حواشی
(١) لعله من أنواع الأدوية، وفي [أ، ط، هـ]: (لم تنقط).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 24973
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23895»