مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25060
باب: جن لوگوں نے اس کو ناپسند کیا ہے (ان کی احادیث)
من كره ذلك
حدیث نمبر: 25060
٢٥٠٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن الحكم (بن) (١) عطية قال: سمعت الحسن وسئل عن النشر فقال: سحر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم بن عطیہ سے روایت ہے ۔ کہتے ہیں کہ میں نے حسن کو سُنا جبکہ ان سے آسیب کے دم (نشرہ) کے بارے میں پوچھا گیا ؟ تو انہوں نے جواب دیا۔ یہ جادو ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: (عن).