مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24995
باب: جن لوگوں نے حقنہ کی اجازت دی ہے (ان کے دلائل)
من رخص في الحقنة
حدیث نمبر: 24995
٢٤٩٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: لا بأس بها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے روایت ہے ۔ کہتے ہیں کہ حقنہ میں کوئی حرج نہیں ہے۔