مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25285

باب: عورت کی ٹوٹی ہوئی ہڈی وغیرہ کو مرد کا جوڑنا

في الرجل يجبر المرأة من الكسر أو الشيء

حدیث نمبر: 25285
٢٥٢٨٥ - (١) حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حسين بن علي قال: سمعت ابن أبجر يقول: دع عشاء (الليل) (٢) إلا أن (تكون) (٣) صائمًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسین بن علی (جعفی) رحمہ اللہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں ابن ابجر کو کہتے سُنا کہ تم رات کو کھانا چھوڑ دو الا یہ کہ تم دن کو روزے سے ہو۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: ورد ذكر الخبر [٢٥٢٨٥] قبل الباب، ثم أورد الباب.
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ط]: (يكون).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25285
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24202»