مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25171
باب: داغنے اور تعویذ کرنے کی کراہت کے بیان میں
في كراهية الكي (والرقى)
حدیث نمبر: 25171
٢٥١٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن مجاهد عن حسان بن أبي (وَجْزة) (١) قال: حدثني (عقار) (٢) عن أبيه عن النبي ﵇ (٣) (أنه قال) (٤): "لم يتوكل من استرقى واكتوى" (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عقّار اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” جو شخص دم کروائے یا داغ لگوائے اس آدمی نے توکل نہیں کیا۔ “
حواشی
(١) في [هـ]: (وجرة).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (عفان).
(٣) في [جـ]: ﷺ.
(٤) في [جـ، ز]: زيادة (أنه قال).