مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25241
باب: شہد کے بارے میں جو روایات ہیں
ما قالوا: في العسل؟
حدیث نمبر: 25241
٢٥٢٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يستحبون للنفساء الرطب.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے روایت ہے کہتے ہیں کہ پہلے لوگ نفا سوالی عورتوں کے لئے تر کھجوروں کو اچھا سمجھتے تھے۔