مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25186
باب: حلق کے کوے کو کاٹنے کے بیان میں
في قطع اللهاة
حدیث نمبر: 25186
٢٥١٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر عن ابن عون قال: كان محمد يكره قطع اللهاة، ولا أراه كرهه (إلا) (١) لشيء من الدين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون سے روایت ہے کہتے ہیں کہ محمد حلق کے کوے کو کاٹنے کو ناپسند کرتے تھے اور میرے خیال میں ان کی ناپسندیدگی کی وجہ کوئی دینی بات ہی تھی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].