مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24988
باب: جو لوگ حقنہ کو ناپسند کرتے ہیں (ان کے دلائل)
في الحقنة من كرهها
حدیث نمبر: 24988
٢٤٩٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك وعباد عن حصين عن مجاهد قال: إني لأتفحشها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد سے روایت ہے کہتے ہیں کہ میں حقنہ کو بُرا قرار دیتا ہوں۔