مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25079

باب: جن لوگوں نے بچھو اور زہر کے تعویذ میں اجازت دی ہے (ان کے دلائل)

(في رقية العقرب والحمة) من رخص فيها؟

حدیث نمبر: 25079
٢٥٠٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد قال: رخص في الرقى من الحمة (والنملة) (١) والنفس.
مولانا محمد اویس سرور

محمد سے روایت ہے کہتے ہیں کہ زہر ، پہلو کے دانہ اور نظر کے بارے میں دم کرنے کرانے کی اجازت دی گئی ہے۔

حواشی
(١) النملة: قروح في الجنب، وفي [أ، ح، ط]: (المله).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25079
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19773، ترقيم محمد عوامة: 24000»