کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: جند بادستر کے بارے میں
❮
❯
٢٥٢٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن أبي عوانة عن مغيرة عن الحارث قال: إذا كان (الجندباستر) (١) (ذكيًا) (٢) فلا بأس (به) (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارث سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ جب جند باد ستر ہوشیار ہو تو اس کے (استعمال میں) کوئی حرج نہیں ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25255
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25255، ترقيم محمد عوامة 24172)
٢٥٢٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا هشام عن محمد أنه سئل عن (الجند باستر) (١) فقال: إذا كان (ذكيًا) (٢) فلا بأس به، (وكان يكره غير الذكي) (٣).
مولانا محمد اویس سرور
محمد کے بارے میں روایت ہے کہ ان سے جند باد ستر کے بارے میں پوچھا گیا ؟ تو انہوں نے کہا۔ جب یہ ہوشیار ہو تو اس کے استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن وہ غیر ہوشا ر کے بارے میں کراہت کے قائل تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25256
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25256، ترقيم محمد عوامة 24173)