مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24958
باب: جن لوگوں نے دوائی اور طب میں رخصت کا کہا ہے ( ان کے دلائل )
من رخص في الدواء والطب
حدیث نمبر: 24958
٢٤٩٥٨ - (حدثنا أبو عبد الرحمن قال: حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة قال) (١): حدثنا سفيان بن عيينة قال: حدثنا عمرو بن دينار عن هلال بن (يساف) (٢) قال: جرح رجل على عهد رسول اللَّه ﷺ فقال: "ادعوا له الطبيب" (فقالوا) (٣): يا رسول اللَّه (هل) (٤) يغني عنه الطبيب؟ قال: "نعم، إن اللَّه ﵎ (٥) لم ينزل داء إلا أنزل معه شفاء" (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہلال بن یساف سے روایت ہے ۔ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک آدمی زخمی ہوگیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اس کے لئے طبیب کو بلاؤ۔ “ لوگوں نے عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا طبیب اس کو کوئی فائدہ دے سکتا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ہاں، بیشک اللہ تبارک و تعالیٰ نے کوئی بیماری نہیں اتاری مگر یہ کہ اس کے ساتھ شفاء بھی اتاری ہے۔ “
حواشی
(١) ساقط في: [جـ].
(٢) في [ح]: (يساق).
(٣) في [أ، هـ]: (فقال:)
(٤) سقط من: [ح].
(٥) سقط من: [جـ].