مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25019

باب: دھاگے اور تعویذات باندھنے (اور لٹکانے) کے بارے میں (روایات)

في تعليق (التمائم) والرقى

حدیث نمبر: 25019
٢٥٠١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (أبي) (١) شهاب عن سعيد بن جبير قال: (كانت) (٢) (به) (٣) شقيقة (قال) (٤): فقال له رجل: (أرقيك) (٥) منها، (فقال) (٦): لا حاجة لي بالرقى.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ انہیں درد سر تھا۔ بتاتے ہیں کہ ان سے ایک آدمی نے کہا۔ میں آپ کو اس درد کا دم کر دوں ؟ حضرت سعید بن جبیر نے فرمایا۔ مجھے دم کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [ح، ط، هـ]: (ابن).
(٢) في [ز]: (كان).
(٣) زائدة من: [هـ].
(٤) ساقطة في: [جـ].
(٥) في [ز]: (أقيك).
(٦) في [أ، ح، ط، هـ]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25019
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23941»