مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25049
باب: پچھنے سر میں کس جگہ لگوائے جائیں؟
في (الحجامة) أين توضع من الرأس
حدیث نمبر: 25049
٢٥٠٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) يحيى بن (سعيد) (٢) عن سليمان بن يسار أن رسول اللَّه ﷺ احتجم بمكان بطريق مكة (بمعدن) (٣) يدعى لحى جمل وهو محرم فوق رأسه (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ کے راستہ میں معدن (کان) کے ایک مقام پر جس کا نام لحی جمل تھا۔ اس حالت میں اپنے سر مبارک پر پچھنے لگوائے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حالت احرام میں تھے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (أنبأنا).
(٢) في [أ، جـ، ز، هـ]: (يزيد)، وتقدم الخبر في كتاب الحج باب: [٢٩٣] برقم: [١٥٢٢٣].
(٣) في [ط، هـ]: (بعدن).