مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25281

باب: عورت کی ٹوٹی ہوئی ہڈی وغیرہ کو مرد کا جوڑنا

في الرجل يجبر المرأة من الكسر أو الشيء

حدیث نمبر: 25281
٢٥٢٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن همام عن قتادة قال: قلت لجابر ابن زيد: المرأة ينكسر منها الفخذ أو الذراع، أجبره؟ قال: نعم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے پوچھا کہ ایک عورت کی ران یا بازو ٹوٹ جاتی ہے تو کیا میں اس کو جوڑ سکتا ہوں ؟ انہوں نے فرمایا : ہاں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25281
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24198»