مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25150

باب: اس آدمی کے بارے میں جو کسی شئی سے ڈرتا ہو

في الرجل (يفزع) من الشيء

حدیث نمبر: 25150
٢٥١٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة (قال: حدثنا) (١) الأعمش عن مجاهد قال: كنت ألقى من (رؤية) (٢) (الغول) (٣) والشياطين بلاء وأرى خيالًا، فسألت ابن عباس (٤)، فقال: (أجرأ) (٥) على ما رأيت ولا (تفرق) (٦) منه، فإنه (يفرق) (٧) منك كما (تفرق) (٨) منه، ولا تكن أجبن السوادين، قال مجاهد: فرأيته (فأسندت) (٩) عليه (بعصا) (١٠) حتى سمعت وقعته (١١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد سے روایت ہے کہتے ہیں کہ مجھے غول (بھوت) اور شیاطین کو دیکھنے سے بڑی آزمائش پیش آتی تھی اور مجھے کوئی سایہ سا نظر آتا تھا۔ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے (اس کے بارے میں) پوچھا۔ تو انہوں نے فرمایا : تم نے جو کچھ دیکھا ہے اس پر جرأت کرو اور اس سے ڈرو نہیں۔ کیونکہ جس طرح تم اس سے ڈرتے ہو وہ بھی تم سے ڈرتے ہیں۔ تم اس سے بھی زیادہ ڈرپوک نہ بنو۔ حضرت مجاہد کہتے ہیں۔ میں نے پھر دوبارہ یہ دیکھا تو میں نے اس کو لاٹھی ماری یہاں تک کہ میں نے ضرب کی آواز بھی سُنی۔

حواشی
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [ح]: (دوية)، وسقط من: [ز].
(٣) في [ز]: (الغلول).
(٤) في [ز]: زيادة (عن).
(٥) في [أ، ح، ط]: (أخبره)، وفي [جـ]: (أخبرني)، وفي [ز]: (احتره)، وفي [هـ]: (أجزه).
(٦) في [جـ، ز]: (تفرقن)، وكذلك في: [أ، ح].
(٧) في [ح]: (تفرقا).
(٨) في [ح]: (تفرقا).
(٩) في [ز]: (فاستدت)، وفي [ط]: (فاسلذت).
(١٠) في [جـ]: (بعضًا)، وكذلك في: [ز]، وفي [أ، ط، ح]: (بعصى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25150
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24069»