کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: عقیقہ کے خون کے ذریعہ سر کی مالش کرنا
❮
❯
٢٥٢٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن ومحمد أنهما كانا يكرهان أن يطلى رأس الصبي من دم العقيقة.
مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد کے بارے میں روایت ہے کہ یہ دونوں اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ بچہ کا سر، عقیقہ کے خون سے مالش کیا جائے اور حسن کہتے ہیں۔ ناپاک چیز ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25249
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25249، ترقيم محمد عوامة 24167)
٢٥٢٥٠ - [(و) (١) قال الحسن: رجس] (٢).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25250
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25250، ترقيم محمد عوامة ---)