مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25091
باب: جن لوگوں نے تعویذات لٹکانے کی اجازت دی ہے
من رخص في تعليق التعاويذ
حدیث نمبر: 25091
٢٥٠٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن (ثوير) (١) قال: كان مجاهد يكتب (للصبيان) (٢) التعويذ فيعلقه عليهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ثویر سے روایت ہے کہتے ہیں کہ حضرت مجاہد، بچوں کے لئے تعویذ لکھتے تھے اور پھر وہ تعویذ انہیں پہناتے بھی تھے۔
حواشی
(١) في [ز]: (نور).
(٢) في [أ، ح، ط]: (للناس).