مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25026

باب: نومولود بچہ کو کھجور کے ذریعہ تحنیک کرنے کے بارے میں احادیث

في التمر يحنك به (المولود)

حدیث نمبر: 25026
٢٥٠٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن (بريد) (١) بن عبد اللَّه عن أبي بردة عن أبي موسى قال: ولد لي غلام، (فأتيت) (٢) النبي ﷺ فسماه إبراهيم، وحنكه بتمرة (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے ۔ کہتے ہیں کہ میرے ہاں بچہ پیدا ہوا ۔ میں (اسے لے کر) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا نام ابراہیم رکھا اور اس کو ایک کھجور سے گٹھی دی۔

حواشی
(١) في (ع): (يزيد).
(٢) في [جـ]: (فأتيته).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25026
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٤٦٧)، كما أخرجه مسلم (٢١٤٥)، وأحمد (١٩٥٧٠) من طريق المؤلف.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5467، 6198، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2145، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19367، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19879، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7315، ترقيم محمد عوامة: 23948»