مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25102
باب: بچھو کے تعویذ کے بیان میں، وہ تعویذ کیا ہے؟
في رقية العقرب ما هي؟
حدیث نمبر: 25102
٢٥١٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان (عن القعقاع) (١) عن إبراهيم عن الأسود قال: عرضتها على عائشة فقالت: هذه (مواثيق) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود سے روایت ہے کہتے ہیں کہ میں نے یہ دم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے سامنے پیش کیا تو انہوں نے فرمایا یہ عہد و پیمان ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [ز]: (موثين).