مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25057

باب: کسی کو پلانے کے لئے قرآن مجید لکھنے کے جواز کے بیان میں (احادیث)

في الرخصة في القرآن يكتب لمن يسقاه

حدیث نمبر: 25057
٢٥٠٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن شعبة قال: (أخبرنا) (١) قتادة عن سعيد بن المسيب قال: سألته عن النشر فأمرني بها، قلت: (أرويها) (٢) عنك؟ قال: نعم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ ، سعید بن المسیب کے بارے میں بتاتے ہیں کہ میں نے ان سے آسیب کے دم (نشرہ) کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے مجھے اس کا حکم دیا۔ میں نے (ان سے) کہا۔ میں اس (دم) کو آپ کی نسبت سے روایت کروں ؟ انہوں نے فرمایا : ہاں۔

حواشی
(١) في [ز]: (أنا).
(٢) في [ط]: (أربيها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25057
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23978»