مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25050
باب: پچھنے سر میں کس جگہ لگوائے جائیں؟
في (الحجامة) أين توضع من الرأس
حدیث نمبر: 25050
٢٥٠٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن حسن بن صالح عن منصور قال: قلت لمجاهد احتجم رسول اللَّه ﷺ؟ قال: (لا) (١)، إلا إن رجله (وثئت) (٢) فحجمها رسول اللَّه ﷺ (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے پوچھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پچھنے لگوائے تھے ؟ انہوں نے جواب دیا۔ نہیں، مگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پاؤں مبارک موچ کھا گیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو سینگی لگوائی تھی۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ح، ط]: (وثبت)، وفي [ز]: (وثيت).