مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25253

باب: جانور پر غلبہ پا کر جانور کا علاج کرنے والے شخص کے بیان میں

في الرجل يعالج الدابة ويسطو (عليها)

حدیث نمبر: 25253
٢٥٢٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن ابن عون قال: قلت لمحمد: الرجل يسطو على الناقة، قال: ما أرى (ذلك) (١) إلا من الفساد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے محمد سے کہا۔ ایک آدمی (علاج کے لئے) اونٹنی کے پیٹ میں ہاتھ ڈالتا ہے ؟ انہوں نے جواب دیا۔ میں تو اس کو فساد کا ذریعہ دیکھتا ہوں۔

حواشی
(١) في [ز]: (ذاك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25253
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24170»