مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24993
باب: جو لوگ حقنہ کو ناپسند کرتے ہیں (ان کے دلائل)
في الحقنة من كرهها
حدیث نمبر: 24993
٢٤٩٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن عثمان بن الأسود عن مجاهد قال: هي طرف من عمل قوم لوط -يعني الحقنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد سے روایت ہے کہتے ہیں کہ یہ قوم لوط کے کام کا ایک کنارہ ہے یعنی حقنہ کا عمل۔