مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25038

باب: شراب اور عرقِ کھجور کے ذریعہ علاج کرنے کے بار ے میں (احادیث)

في الخمر يتداوي (به) والسكر

حدیث نمبر: 25038
٢٥٠٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يؤيد بن هارون قال: (أخبرنا) (١) ابن عون عن الحسن قال: قال ابن عامر (أو) (٢) ابن زياد: لا أوتي بأحد سقى صبيًا خمرًا إلا جلدته قال ابن عون: وحفظي: ابن زياد.
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ ابن عامر یا ابن زیاد نے کہا کہ : میرے پاس کوئی ایسا آدمی لایا گیا جس نے کسی بچے کو شراب پلائی ہو تو میں اس کو ضرور کوڑے لگاؤں گا۔ ابن عون کہتے ہیں: میرے حافظے کے مطابق وہ ابن زیاد تھے۔

حواشی
(١) في [ز]: (أنبأنا).
(٢) في [أ، جـ، ز، هـ]: (و).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25038
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25045، ترقيم محمد عوامة: 23960»