مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25258
باب: کتے کے گوشت کے ذریعہ علاج کرنے کے بیان میں
في (لحم) الكلب يتداوى به
حدیث نمبر: 25258
٢٥٢٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا إسرائيل (عن مغيرة) (١) عن أبي معشر عن إبراهيم أنه أصابته حمى ربع، فنعت له جنب ثعلب، فأبى أن يأكله.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم کے بارے میں روایت ہے کہ انہیں چوتھے دن آنے والا بخار ہوا تو ان کے سامنے لومڑی کے پہلو کی تعریف کی گئی تو انہوں نے اس کو کھانے سے انکار کردیا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].