مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25180

باب: جو لوگ رگوں کو کاٹنے میں رخصت دیتے ہیں

من رخص في قطع العروق

حدیث نمبر: 25180
٢٥١٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (عن) (١) سفيان عن (٢) سعد بن إبراهيم قال: رأيت عروة أصابه هذا الداء -يعني الآكلة- فقطع رجله من الركبة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعد بن ابراہیم سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عروہ کو دیکھا کہ انہیں یہ بیماری لگ گئی تھی (یعنی عضو کو ختم کردینے والی بیماری) تو انہوں نے اپنی ٹانگ گھٹنے سے کٹوا دی تھی۔

حواشی
(١) في [ز]: (قال: حدثنا سفيان).
(٢) في [ط]: زيادة (ابن أبي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25180
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24099»