باب: جو لوگ تریاق کو ناپسند سمجھتے ہیں

من كره الترياق

٢٥٢١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد أنه كرهه -يعني- الترياق.
مولانا محمد اویس سرور
امام محمد بن سیرین تریاق کو ناپسند خیال کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25211
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24129»
٢٥٢١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن جرير بن حازم عن الحسن قال: سمعته وسئل عن الترياق وقيل: إنه يجعل فيه الأوزاغ (فكرهه) (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت جریر بن حازم ، حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ میں نے ان کو سُنا جبکہ ان سے تریاق کے بارے میں سوال کیا جا رہا تھا اور ان سے کہا گیا کہ اس تریاق میں چھپکلیاں ڈالی جاتی ہں ں ؟ انہوں نے اس تریاق کو مکروہ سمجھا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25212
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24130»
٢٥٢١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو عبد الرحمن (المقرئ) (١) قال: حدثنا (سعيد) (٢) بن (أبي) (٣) أيوب قال: حدثنا (شراحيل) (٤) بن يزيد المعافري قال: ⦗١٩٤⦘ سمعت عبد الرحمن بن رافع التنوخي يقول: سمعت عبد اللَّه بن عمر يقول: سمعت رسول اللَّه ﷺ يقول: "ما أبالي ما أتيت (و) (٥) ما (ارتكبت) (٦) إن أنا شربت ترياقا أو تعلقت تميمة (أو قلت) (٧) شعرًا من قبل نفسي (٨).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کہتے سُنا : ” مجھے کوئی پرواہ نہیں کہ میں کیا کروں اور کس چیز کا ارتکاب کروں، اگر میں تریاق پی لوں یا تعویذ لٹکا لوں یا اپنی طرف سے شعر کہوں۔ “
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25213
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف عبد الرحمن بن رافع، أخرجه أحمد (٧٠٨١)، وأبو داود (٣٨٦٩)، والبيهقي ٩/ ٣٥٥، والمزي في ترجمة شرحبيل بن يزيد، وأبو نعيم في الحلية ٩/ ٣٠٨، وابن عبد الحكم في فتوح مصر ص ٢٥٥، والطبراني في الأوسط (٧٩٥٩).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف؛ لضعف عبد الرحمن بن رافع . »
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 3869، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19694، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6676، 7202، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14715، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7959، ترقيم محمد عوامة: 24131»