كتاب المرضٰي و الطب

مسند اسحاق بن راہویہ — کتاب المرضی و الطب

مریضوں اور ان کے علاج کا بیان

مسند اسحاق بن راہویہ کی کتاب المرضی و الطب میں 20 ابواب اور 23 احادیث ہیں (حدیث 665 تا 687)۔ اس کے چند ابواب: بھوکوں کا کھانا کھلانا اور مریض کی عیادت کا بیان، کلونجی کے فوائد، کھمبی، مَنْ اور عجوہ کھجور کا بیان، چھوت کی بیماری، بدشگونی اور صفر کی نحوست کا بیان۔

20ابواب
23احادیث
665–687حدیث نمبر
کتاب میں آگے پیچھے
طب اور دم کی تمام احادیث — تمام کتب سے

فہرستِ ابواب

کتاب المرضی و الطب کے 20 ابواب

1 بھوکوں کا کھانا کھلانا اور مریض کی عیادت کا بیان حدیث 665 – 666 2 کلونجی کے فوائد حدیث 667 3 کھمبی، مَنْ اور عجوہ کھجور کا بیان حدیث 668 4 چھوت کی بیماری، بدشگونی اور صفر کی نحوست کا بیان حدیث 669 5 پچھنے لگوانے کی ترغیب حدیث 670 6 تکلیف و بیماری میں صبر کے فوائد حدیث 671 7 قیافہ شناس یا کاہن کی باتوں پر یقین کرنا اللہ کے احکامات سے انکار کرنے کے مترادف ہے حدیث 672 8 کھمبی کا پانی اور عجوہ کھجور کے فوائد حدیث 673 9 فال لینے کی ممانعت حدیث 674 10 دُم کٹے اور دو لکیروں والے سانپوں کو مارنے کا حکم حدیث 675 11 عجوہ کھجور کا بیان حدیث 676 12 بیماری کے بعد کھانے پینے میں احتیاط کا بیان حدیث 677 13 عود ہندی سے علاج حدیث 678 14 بیمار کی تیمارداری اور شفا کی دعا کرنے کا بیان حدیث 679 15 پچھنے لگوانا اور اس کی اجرت دینے کا بیان حدیث 680 – 681 16 ناک میں دوا ڈالنے کا بیان حدیث 682 – 683 17 علاج معالجے کی ترغیب حدیث 684 18 حسن اخلاق کا بیان حدیث 685 19 اکابرین کے ہاتھوں کو احتراماً چومنا حدیث 686 20 علاج کے لیے پچھنے لگوانے کی ترغیب حدیث 687
کوئی باب نہیں ملا۔
اس کتاب کی تمام احادیث (نمبر کے لحاظ سے)23