مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25084
باب: جن لوگوں نے بچھو اور زہر کے تعویذ میں اجازت دی ہے (ان کے دلائل)
(في رقية العقرب والحمة) من رخص فيها؟
حدیث نمبر: 25084
٢٥٠٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة (عن مغيرة) (١) عن إبراهيم قال: كان لآل الأسود (رقية) (٢) يرقون بها في الجاهلية من (الحمة) (٣)، قال: (فعرضها) (٤) الأسود على عائشة، قال: (فأمرتهم) (٥) أن (يرقوا) (٦) بها، قال: وقالت: عائشة لارقية إلا من عين أو حمة (٧).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ آل اسود کے پاس زمانہ جاہلیت ہی سے زہر کا ایک دم تھا، جس سے وہ دم کرتے تھے۔ راوی کہتے ہیں، پس حضرت اسود نے وہ دم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے سامنے پیش کیا، راوی کہتے ہیں، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے انہیں حکم دیا کہ وہ اس دم کے ذریعہ سے دم کیا کریں۔ راوی کہتے ہیں، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے یہ بھی فرمایا : نظر اور زہر کے علاوہ کسی شئی کا دم (درست) نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ط]: (بوقية).
(٣) في [جـ]: (الحمى).
(٤) في [ز]: (فعرها).
(٥) في [أ، ح، ط]: (فأمرهم).
(٦) في [أ، ز]: (يرقون).