مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25268

باب: جو لوگ دھوپ کو ناپسند کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ بیماری ہے

في الشمس من يكرهها ويقول: هي داء

حدیث نمبر: 25268
٢٥٢٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن عبد الملك بن عمير (قال) (١): قال الحارث بن كلدة، وكان طبيب العرب: أكره الشمس (لثلاث) (٢): (تتفل) (٣) الريح، وتبلي الثوب، وتخرج الداء الدفين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الملک بن عمیر سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ حارث بن کلدہ جو کہ پر عرب کے طبیب تھے۔ کہتے ہیں۔ میں سورج کو تین وجہ سے ناپسند کرتا ہوں۔ بو کو خراب کردیتا ہے۔ کپڑے کو پرانا کردیتا ہے۔ اور دبی ہوئی بیماری کو باہر نکال دیتا ہے۔

حواشی
(١) في [ز]: (قال: حدثنا).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) أي: تظهر الرائحة الكريهة، انظر: النهاية ١/ ٥١٣، وفي [هـ]: (تثقل)، وفي [جـ]: (تنقل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25268
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24185»