مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24997
باب: جن لوگوں نے حقنہ کی اجازت دی ہے (ان کے دلائل)
من رخص في الحقنة
حدیث نمبر: 24997
٢٤٩٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن أبي ليلى عن الحكم أنه احتقن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے حقنہ کروایا تھا۔