مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25058
باب: کسی کو پلانے کے لئے قرآن مجید لکھنے کے جواز کے بیان میں (احادیث)
في الرخصة في القرآن يكتب لمن يسقاه
حدیث نمبر: 25058
٢٥٠٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد قال: أخبرنا ابن عون عن إبراهيم عن الأسود أن أم المؤمنين عائشة سئلت عن النشر فقالت: (ما تصنعون) (١) بهذا؟ هذا ⦗١٣٣⦘ (الفرات) (٢) إلى جانبكم يستنقع فيه أحدكم (سبعًا) (٣) يستقبل الجرية (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود سے روایت ہے کہ ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے آسیب کے دم (نشرہ) کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے جواباً ارشاد فرمایا : تم لوگ اس کا کیا کرتے ہو ؟ یہ تمہارے قریب فرات کا دریا ہے۔ اس میں (آ کر) تم میں سے کوئی ایک پانی کے بہاؤ کی طرف منہ کرکے سات مرتبہ غوطہ لگا لے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (تضعوا).
(٢) في [ز]: (القرآن).
(٣) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].