مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25087
باب: پہلو کے پھوڑے کے تعویذ کی اجازت دینے والے حضرات
من رخص في رقية النملة
حدیث نمبر: 25087
٢٥٠٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا سفيان عن (عاصم) (١) عن يوسفما بن عبد اللَّه بن الحارث عن أنس قال: رخص رسول اللَّه ﷺ في الرقية من النملة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس سے روایت ہے۔ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پہلو کے پھوڑے کے دم کی اجازت عنایت فرمائی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (عامر).