مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25027
باب: نومولود بچہ کو کھجور کے ذریعہ تحنیک کرنے کے بارے میں احادیث
في التمر يحنك به (المولود)
حدیث نمبر: 25027
٢٥٠٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا خالد بن مخلد عن ابن مسهر عن هشام عن أبيه عن أسماء بنت أبي بكر أنها أتت النبي ﷺ بابن الزبير حين وضعته، وطلبوا تمرة (حتى وجدوها) (١)، فحنكوه بها (٢)، (فكان) (٣) أول شيء دخل بطنَه ريقُ رسول اللَّه ﷺ (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماء بنت ابی بکر سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ابن زبیر کو ، جب حضرت اسماء نے ان کو جنا ، لے کر حاضر ہوئیں۔ اور صحابہ نے کھجور کی تلاش کی یہاں تک کہ مل گئی تو پھر انہوں نے ابن زبیر کو اس کھجور کی گٹھی دی۔ پس سب سے پہلی چیز جو حضرت ابن زبیر کے پیٹ میں گئی وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا لعاب مبارک تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [ز]: (حتى وجدوها فحنكوه بها) زيادة.
(٣) في [ز]: (فقال).
(٤) ساقطة في: [جـ].