مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25265
باب: عورت مر جائے اور اس کے پیٹ میں بچہ ہو تو اس عورت کے ساتھ کیا کیا جائے گا؟
في المرأة تموت في بطنها (ولدها) (ما يصنع) بها؟
حدیث نمبر: 25265
٢٥٢٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (مخلد) (١) بن يزيد عن ابن جريج قال: سئل عطاء عن المرأة تموت وفي بطنها ولد؟ (٢) يسطو عليه الرجل فيستخرجه، فكره ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایسی عورت کے بارے میں سوال کیا گیا جو اس حال میں مری کہ اس کے پیٹ میں بچہ تھا۔ (کیا) آدمی اس عورت کے پیٹ میں ہاتھ ڈال کر بچہ کو نکال سکتا ہے ؟ تو حضرت عطاء نے اس کو ناپسند کیا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (محمد).
(٢) في [ز]: زيادة (قال).