مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25184

باب: پھوڑے توڑنے کے بارے میں محدثین جو کچھ کہتے ہیں

ما قالوا: في (بط) (الخراج)

حدیث نمبر: 25184
٢٥١٨٤ - قال: (فكان) (١) الحسن (يكره) (٢) (البط) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

راوی کہتے ہیں، حسن پھوڑے میں شگاف لگانے کو ناپسند کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [ح، ز]: (وكان).
(٢) في [أ]: (يكي).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (ذلك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25184
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25184، ترقيم محمد عوامة ---)