مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25095

باب: جن لوگوں نے تعویذات لٹکانے کی اجازت دی ہے

من رخص في تعليق التعاويذ

حدیث نمبر: 25095
٢٥٠٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عفان قال: حدثنا وهيب قال: حدثنا أيوب أنه رأى في عضد عبيد اللَّه بن عبد اللَّه بن عمر خيطًا.
مولانا محمد اویس سرور

ایوب بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ بن عمر رحمہ اللہ کے بازو میں دھاگہ بندھا ہوا دیکھا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25095
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24015»