مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25096
باب: جن لوگوں نے تعویذات لٹکانے کی اجازت دی ہے
من رخص في تعليق التعاويذ
حدیث نمبر: 25096
٢٥٠٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا حسن عن ليث عن عطاء قال: لا بأس أن يعلق القرآن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے روایت ہے کہتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں ہے کہ آدمی قرآن مجید کو (لکھ کر) لٹکائے۔