مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25080

باب: جن لوگوں نے بچھو اور زہر کے تعویذ میں اجازت دی ہے (ان کے دلائل)

(في رقية العقرب والحمة) من رخص فيها؟

حدیث نمبر: 25080
٢٥٠٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (ابن) (١) إدريس عن محمد بن عمارة عن أبي بكر بن محمد أن خالدة بنت أنس أم بني حزم (الساعدي) (٢) جاءت إلى رسول اللَّه ﷺ فعرضت عليه الرقى، فأمرها بها (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوبکر بن محمد سے روایت ہے کہ بنو حزم ساعدی کی والدہ، حضرت خالدہ بنت انس ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے اپنے دم پیش کیے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو ان کے کرنے کا حکم فرمایا۔

حواشی
(١) في [أ، ط]: (أبو)، وفي [جـ]: (أبي).
(٢) في [هـ]: (الساعدية).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25080
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ محمد بن عمارة صدوق، أخرجه ابن ماجه (٣٥١٤)، والطبراني ٢٤/ (٦٣٧).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ محمد بن عمارة صدوق . ، ترقيم محمد عوامة: 24001»